العربية (الأصل)
نا نامَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْغَيْلانَ بْنِ جَرِيرٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَابْنِ عُمَرَ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ:أَتُجْزِئُ الْمُتَمَتِّعَ شَاةٌ؟ , فَقَالَ:" كُلَّكُمْ شَاةٌ , كَأَنَّهُ يَحْكِيهَا، وَكَرِهَهَا فِي الْمُتْعَةِ".
الترجمة الإنجليزية
Ghaylan ibn Jarir (may Allah have mercy on him) narrated: I was with Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) when a man asked him: Is a sheep sufficient for the one performing tamattu'? He said sarcastically: All of you just a sheep? And he disliked it for tamattu'.
الترجمة الأردية
غیلان بن جریر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا، ایک شخص نے ان سے پوچھا: کیا تمتع کرنے والے کے لیے بکری کافی ہے؟ تو انہوں نے (طنزیہ انداز میں) کہا: تم سب بکری ہو؟ اور انہوں نے تمتع میں اسے ناپسند کیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 314]
