العربية (الأصل)
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ" مُسَوِّمِينَ سورة آل عمران آية 125، قَالَ:" مُعَلَّمِينَ بِالصُّوفِ الأَبْيَضِ".
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "The blood money for a dhimmi is the same as that of a Muslim according to some scholars."
الترجمة الأردية
حضرت ضحاک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان«مُسَوِّمِينَ»[آل عمران: 125]کی تفسیر میں فرماتے ہیں:”اس سے مراد ہے: سفید اون کے ساتھ نشان زدہ (فرشتے)۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4040]
