العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:"وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلاثٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوِ اتَّخَذْتَ مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى، فَنَزَلَتْ:" وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى سورة البقرة آية 125، وَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يَدْخُلُ عَلَى نِسَائِكَ الْبَرُّ وَالْفَاجِرُ، فَلَوْ أَمَرْتَهُنَّ أَنْ يَحْتَجِبْنَ، فَنَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ، وَاجْتَمَعَ نِسَاءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهُنَّ: عَسَى رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَّ مُسْلِمَاتٍ سورة التحريم آية 5" الآيَةَ، فَنَزَلَتْ.
الترجمة الإنجليزية
'A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated the beginning of revelation to the Messenger of Allah (peace be upon him): "It began with true dreams in his sleep, and he would see nothing except that it came like the break of dawn."
الترجمة الأردية
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تین امور میں اپنے رب کے مطابق ہوا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم! کاش آپ مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بنا لیتے، تو یہ آیت نازل ہوئی:﴿وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾، اور میں نے عرض کیا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم! آپ کی ازواج کے پاس نیک و بد ہر طرح کے لوگ آتے ہیں، کاش آپ انہیں پردے کا حکم دیتے، تو آیت حجاب نازل ہوئی، اور جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی ازواج اکٹھی ہوئیں تو میں نے ان سے کہا:﴿عَسَىٰ رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَّ مُسْلِمَاتٍ﴾، تو یہ آیت نازل ہوئی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 215]
