العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَوْ أَنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَخَذُوا أَدْنَى بَقَرَةٍ فَذَبَحُوهَا أَجْزَأَتْ عَنْهُمْ، وَلَكِنَّهُمْ شَدَّدُوا، وَلَوْلا أَنَّهُمْ قَالُوا: إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ سورة البقرة آية 70 مَا وَجَدُوهَا".
الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever reads Surah al-Ikhlas two hundred times, Allah will erase from him the sins of fifty years."
الترجمة الأردية
عکرمہ رحمہ اللہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں:”اگر بنی اسرائیل کسی بھی عام گائے کو لے کر ذبح کر لیتے، تو وہ ان کے لیے کافی ہو جاتی، لیکن انہوں نے خود سختی کی (یعنی بلاوجہ بار بار سوالات کیے)۔ اور اگر انہوں نے یہ نہ کہا ہوتا کہ:﴿إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ﴾(اگر اللہ نے چاہا تو ہم ہدایت پا لیں گے)، تو وہ اسے (مطلوبہ گائے) نہ پاتے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 193]
