العربية (الأصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، فِيالرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ثَلاثًا , قَالَ:" إِنَّ عُمَرَ، وَعَبْدَ اللَّهِ اجْتَمَعَا عَلَى أَنَّهَا وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
الترجمة الإنجليزية
'Alqamah narrated that Ibrahim said: "If a man says to his wife 'your matter is in your hands' and she divorces herself three times — 'Umar and 'Abdullah both agreed it is one divorce and he has more right to her."
الترجمة الأردية
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر مرد بیوی سے کہے کہ معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنے آپ کو تین طلاقیں دے دے تو سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما دونوں کا اتفاق تھا کہ یہ ایک طلاق ہے اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2792]
