العربية (الأصل)
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا بِشْرٍ، عَنْ قَوْلِهِ: إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ سورة هود آية 46 , قَالَ:" لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ الَّذِينَ وَعَدْتُكَ أَنْ أُنَجِّيَهُ مَعَكُ". قَالَ هُشَيْمٌ: ذَكَرَهُ عَنْ رَجُلِ لا أَدْرِي هُوَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَوْ غَيْرُهُ.
الترجمة الإنجليزية
Hushyam (may Allah have mercy on him) said: I asked Abu Bishr about the verse: 'Indeed, he is not of your family' (Hud: 46) — He said: 'He is not of your family whom I promised you to save with you.'
الترجمة الأردية
ہشیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابو بشر رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ﴾یعنی یقیناً وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے جن کے نجات دینے کا میں نے تم سے وعدہ کیا تھا۔ ہشیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: انہوں نے یہ بات کسی شخص سے نقل کی، مگر میں نہیں جانتا کہ وہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ تھے یا کوئی اور۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1090]
