العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْصَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْعُمَيْرِ بْنِ هَانِئٍ، أَنَّرَجُلا كَانَ يُقْرِئُ رَجُلا الْقُرْآنَ، فَحَجَّ ذَلِكَ الرَّجُلُ، فَأَهْدَى لِلَّذِي أَقْرَأَهُ قَوْسًا، فَأَتَى عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ لَهُ: أَلْقِهَا عَنْكَ، فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَغْزُوَ، فَقَالَ: أَلْقِهَا عَنْكَ، فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَغْزُوَ بِهَا، فَقَالَ لَهُ عَوْفٌ: أَتُرِيدُ أَنْ تُعَلَّقَ قَوْسًا مِنْ نَارٍ؟، قَالَ: فَرَدَّهَا الرَّجُلُ إِلَى صَاحِبِهَا".
الترجمة الإنجليزية
'Umayr ibn Hani' narrated that a man used to teach another man the Quran. That man went on Hajj and gifted a bow to the one who had taught him. He came to 'Awf ibn Malik (may Allah be pleased with him) and told him. 'Awf said: "Give it back." The man said: "I want to use it for jihad." 'Awf said: "Give it back." He repeated: "I want to use it for jihad." 'Awf said: "Do you want to hang a bow of fire around your neck?" So the man returned it to its owner.
الترجمة الأردية
عمیر بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص دوسرے کو قرآن پڑھا رہا تھا، پھر وہ شخص حج پر گیا اور جس نے اسے پڑھایا تھا اسے کمان ہدیہ میں دی۔ وہ سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور انہیں بتایا تو انہوں نے کہا: اسے واپس کر دو۔ اس نے کہا: میں اس کے ذریعے جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ سیدنا عوف رضی اللہ عنہ نے کہا: اسے واپس کر دو۔ اس نے کہا: میں اس کے ذریعے جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ سیدنا عوف رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تم جہنم کی کمان کو اپنے ساتھ لٹکانا چاہتے ہو؟ چنانچہ اس شخص نے وہ کمان اس کے مالک کو واپس کر دی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 108]
