العربية (الأصل)
نَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ قُبَاءَ أُصَلِّي فِيهِ، فَالْتَفَتُّ عَنْ يَمِينِي فَأَبْصَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ:" أَحْبَبْتَ أَنْ تُصَلِّيَ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Salamah ibn Abd al-Rahman (may Allah have mercy on him) saw someone entering Masjid Quba to pray and said: 'So you wanted to pray in the mosque that was founded on righteousness from the first day?'
الترجمة الأردية
عمار دہنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں مسجد قباء میں نماز کے لیے داخل ہوا، پھر دائیں جانب مڑ کر دیکھا تو سیدنا ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے مجھے دیکھ لیا اور کہا: کیا تم نے اس مسجد میں نماز پڑھنے کو پسند کیا جس کے بارے میں اللہ عزوجل نے فرمایا﴿لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُومَ فِيهِ﴾یعنی یقیناً وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی، اس میں نماز پڑھنے کے زیادہ حق دار ہو؟[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1036]
