روىIbn 'Umar
العربية (الأصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله قال: "لا يأكلن أحدكم بشماله، ولا يشربن بها. فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بها" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No person should eat and drink with his left hand for Satan eats with his left hand and drinks with his left hand.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی بائیں ہاتھ سے نہ کھائے اور نہ بائیں ہاتھ سے پیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور پیتا ہے۔ (رواہ مسلم)
