العربية (الأصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر" فقال رجل: إن الرجل يحب أن يكون ثوبه حسنًا، ونعله حسنة، فقال: "إن الله جميل يحب الجمال، الكبر بَطَر الحق، وغمط الناس".((رواه مسلم)). ومعنى "بَطَر الحق": دفعه، "وغمطهم": احتقارهم، وقد سبق بيانه أوضح من هذا في باب الكبر.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The haughty, even with pride equal to a mustard seed in his heart, will not enter Jannah." A man enquired: "What about that a person likes fine dress and fine shoes?" He said: "Allah is Beautiful and likes beauty. Pride amounts to disclaiming truth out of self- esteem, and despising people .".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کے دل میں رائی کے دانے برابر بھی تکبر ہو۔ ایک شخص نے عرض کیا: آدمی چاہتا ہے کہ اس کا کپڑا اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو (کیا یہ بھی تکبر ہے)؟ ارشاد فرمایا: بے شک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔ تکبر حق کو رد کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے۔ (رواہ مسلم)
