العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “أتدرون ما الغيبة؟” قالوا: الله ورسوله أعلم قال: "ذكرك أخاك بما يكره" قيل: أفرأيت إن كان في أخي ما أقول؟ قال: "إن كان فيه ما تقول، فقد اغتبته، وإن لم يكن فيه ما تقول فقد بهته”. ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do you know what is backbiting?" The Companions said: "Allah and His Messenger know better." Thereupon he said, "Backbiting is talking about your (Muslim) brother in a manner which he dislikes." It was said to him: "What if my (Muslim) brother is as I say." He said, "If he is actually as you say, then that is backbiting; but if that is not in him, that is slandering.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو غیبت کیا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: اپنے بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہو۔ عرض کیا گیا: اگر میرے بھائی میں وہ بات ہو جو میں کہتا ہوں تو؟ ارشاد فرمایا: اگر اس میں وہ بات ہے جو تم کہتے ہو تو تم نے غیبت کی، اور اگر اس میں وہ بات نہیں جو تم کہتے ہو تو تم نے بہتان باندھا۔ (رواہ مسلم)
