العربية (الأصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إن العبد ليتكلم بالكلمة من رضوان الله تعالى ما يُلقي لها بالا يرفعه الله بها درجات، وإن العبد ليتكلم بالكلمة من سخط الله تعالى لا يُلقي لها بالا يَهوي بها في جهنم". ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A man utters a word pleasing to Allah without considering it of any significance for which Allah exalts his ranks (in Jannah); another one speaks a word displeasing to Allah without considering it of any importance, and for this reason he will sink down into Hell.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک بندہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی ایک بات کہتا ہے اور اس پر کوئی توجہ نہیں دیتا، اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے درجات بلند فرما دیتا ہے۔ اور بے شک بندہ اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کی ایک بات کہتا ہے اور اس پر کوئی توجہ نہیں دیتا، وہ اس کی وجہ سے جہنم میں جا گرتا ہے۔ (رواہ البخاری)
