العربية (الأصل)
وعن أنس رضي الله عنه أن رجلين من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم خرجا من عند النبي صلى الله عليه وسلم، في ليلة مظلمة ومعهما مثل المصباحين بين أيديهما، فلما افترقا، صار مع كل واحد منهما واحد حتى أتى أهله. ((رواه البخاري)) من طرق، وفي بعضها أن الرجلين أسيد بن حضير، وعباد بن بشر رضي الله عنهما.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported:Two Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) left his home in a very dark night with something like lights in front of them; when they separated, each of them had one light in front of him till they arrived home..Other narrations reported in Al-Bukhari say that the two men were Usaid bin Hudhair and 'Abbad bin Bishr (may Allah be well pleased with them).
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دو صحابی ایک تاریک رات میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے نکلے تو ان کے آگے چراغ جیسی دو روشنیاں تھیں۔ جب وہ جدا ہوئے تو ہر ایک کے ساتھ ایک روشنی رہی یہاں تک کہ وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔ (رواہ البخاری)۔ بعض روایات میں ہے کہ وہ حضرت اسید بن حضیر اور حضرت عباد بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہما تھے۔
