العربية (الأصل)
وعنه وعن أبي سعيد رضي الله عنهما قالا: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا يقعد قوم يذكرون الله عز وجل إلا حفتهم الملائكة، وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة، وذكرهم الله فيمن عنده" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah and Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a group of people assemble for the remembrance of Allah, the angels surround them (with their wings), (Allah's) mercy envelops them, Sakinah, or tranquillity descends upon them and Allah makes a mention of them before those who are near Him.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو لوگ بیٹھ کر اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ہیں تو فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان کا ذکر ان (فرشتوں) میں فرماتا ہے جو اس کے پاس ہیں۔ (رواہ مسلم)
