العربية (الأصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من تعلم علمًا مما يبتغى به وجه الله عز وجل لا يتعلمه إلا ليصيب به غرضًا من الدنيا لم يجد عرف الجنة يوم القيامة" ((يعني ريحها))، ((رواه أبو داود بإسناد صحيح. )).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who does not acquire knowledge with the sole intention of seeking the Pleasure of Allah but for worldly gain, will not smell the fragrance of Jannah on the Day of Resurrection.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے وہ علم سیکھا جس سے اللہ عزّوجل کی رضا حاصل کی جاتی ہے، محض دنیا کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا۔ (حضرت ابوداؤد)
