العربية (الأصل)
وعن معاذ رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "من قاتل في سبييل الله من رجل مسلم فواق ناقة وجبت له الجنة، ومن جرح جرحًا في سبيل الله أو نكب نكبة فإنها تجيء يوم القيامة كأغزر ما كانت: لونها الزعفران، وريحها كالمسك" ((رواه أبو داود والترمذي وقال: حديث حسن)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Muadh (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Jannah becomes incumbent for a Muslim who fights for the Cause of Allah for a period as long as the time between two consecutive turns of milking a she-camel. He who receives a wound or a bruise in the Cause of Allah will appear on the Day of Resurrection as fresh as possible, its colour will be the colour of saffron and its fragrance will be that of musk.".
الترجمة الأردية
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان اللہ کی راہ میں اونٹنی کے دو دوہنے کے درمیانی وقت کے برابر بھی لڑے تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی، اور جو اللہ کی راہ میں زخمی ہو یا اسے کوئی تکلیف پہنچے تو قیامت کے دن وہ (زخم) انتہائی تازہ حالت میں ہوگا، رنگ زعفران کا ہوگا اور خوشبو مشک کی ہوگی۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی، اور ترمذی نے فرمایا: حدیث حسن ہے)
