العربية (الأصل)
وعن أبي رفاعة تميم بن أسيد رضي الله عنه قال: انتهيت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يخطب، فقلت: يا رسول الله رجل غريب جاء يسأل عن دينه لا يدرى ما دينه؟ فأقبل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم، وترك خطبته حتى انتهى إلى فأتى بكرسي، فقعد عليه وجعل يعلمني مما علمه الله ثم أتى خطبته فأتم آخرها”. ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Tamim bin Usaid (may Allah be well pleased with him) reported that I came to Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) while he was delivering a Khutbah and said: "O Beloved Messenger of Allah, a stranger (meaning himself) has come to inquire about his Deen. He is quite ignorant about his Deen." Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) interrupted his Khutbah and turned to me. Then a chair was brought for him and he sat on it. He started instructing me what Allah had taught him. Then he resumed his Khutbah and completed it..
الترجمة الأردية
حضرت ابو رفاعۃ تمیم بن اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا جبکہ آپ خطبہ دے رہے تھے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک اجنبی شخص ہے جو اپنے دین کے بارے میں پوچھنے آیا ہے، اسے معلوم نہیں کہ اس کا دین کیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری طرف متوجہ ہوئے اور خطبہ چھوڑ دیا یہاں تک کہ میرے پاس تشریف لائے۔ ایک کرسی لائی گئی، آپ اس پر بیٹھے اور مجھے وہ سکھانے لگے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو سکھایا تھا، پھر اپنے خطبے پر آئے اور اسے مکمل فرمایا۔ (مسلم)
