العربية (الأصل)
وعن جندب بن عبد الله رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من صلى صلاة الصبح، فهو في ذمة الله، فلا يطلبنكم الله من ذمته بشئ، فإنه من يطلبه من ذمته بشئ، يدركه، ثم يكبه على وجهه في نار جهنم " ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Jundub bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who performs the Fajr (dawn) prayer comes under the Protection of Allah, so beware lest Allah questions you about what you owe Him. For if He questions anyone of you and he falls short of fulfilling the duty which he owes Him, He will requite and then throw upon his face into the Hellfire"..
الترجمة الأردية
حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے۔ پس اللہ تم سے اپنی ذمہ داری کے بارے میں کچھ نہ مانگے (یعنی اللہ کے ذمے کو نہ توڑو)، کیونکہ جس سے وہ اپنی ذمہ داری کا حساب مانگے گا تو اسے پکڑ لے گا، پھر اسے اوندھے منہ جہنم کی آگ میں ڈال دے گا۔" (رواہ مسلم)
