العربية (الأصل)
وعنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " إن الله تعالى يقول يوم القيامة أين المتحابون بجلالي؟ اليوم أظلهم في ظلي يوم لا ظل إلا ظلي" (( رواه مسلم)) .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "On the Day of Resurrection, Allah, the Exalted, will say: 'Where are those who have mutual love for the sake of My Glory? Today I shall shelter them in My Shade when there will be no shade except Mine"..
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا: میری بزرگی کی خاطر آپس میں محبت رکھنے والے کہاں ہیں؟ آج میں انہیں اپنے سایے میں جگہ دوں گا جس دن میرے سایے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔" (رواہ مسلم)
