العربية (الأصل)
وعن أبى هريرة رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "لم يبق من النبوة إلا المبشرات" قالوا: وما المبشرات؟ قال: "الرؤيا الصالحة" (( رَوَاهُ البُخَارِيُّ)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "All that is left from Prophethood is the glad tidings." He was asked what the glad tidings were, and he said, "The good dream.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: نبوت میں سے صرف بشارت دینے والی باتیں باقی رہ گئی ہیں۔ صحابہ کرام نے عرض کیا: بشارت دینے والی باتیں کیا ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: نیک خواب۔ (بخاری)
