العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ قال، قال رَسُول اللَّهِ ﷺ: "ما من قوم يقومون من مجلس ولا يذكرون اللَّه تعالى فيه إلا قاموا عن مثل جيفة حمار وكان لهم حسرة" ((رَوَاهُ أبُو دَاوُدَ بإسناد صحيح)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Those people who leave a gathering in which they have not remembered Allah, will conclude it as if it has foul odour similar to that of a rotten carcass of a donkey. And it will be a cause of grief to them.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو لوگ کسی مجلس سے اٹھیں اور اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا ہو تو وہ ایسے اٹھیں گے جیسے گدھے کی لاش کے پاس سے اٹھے ہوں اور ان کے لیے حسرت ہوگی۔ (حضرت ابوداؤد)
