العربية (الأصل)
وعن أسامة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " قمت على باب الجنة، فإذا عامة من دخلها المساكين، وأصحاب الجد محبوسون، غير أن أصحاب النار قد أمر بهم إلى النار. وقمت على باب النار فإذا عامة من دخلها النساء” ((متفق عليه)). (24)
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Usamah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I stood at the gate of Jannah, and (I saw) that the majority of those who entered it are the poor, and the wealthy were kept confined. The inmates of the Fire had been ordered to (enter) the Fire (Hell), and I stood at the gate of Hell and saw that the majority of its inmates are women"..
الترجمة الأردية
حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت مسکینوں کی ہے اور مالدار لوگ روکے ہوئے ہیں، البتہ جہنمیوں کو جہنم میں لے جانے کا حکم دیا جا چکا تھا۔ اور میں جہنم کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت عورتوں کی ہے۔
