العربية (الأصل)
وعنه قال: أتى النبي صلى الله عليه وسلم برجل قد شرب خمرًا قال: "اضربوه" قال أبو هريرة : فمنا الضارب بيده، والضارب بنعله، والضارب بثوبه. فلما انصرف قال بعض القوم: أخزاك الله قال: "لا تقولوا هكذا لا تعينوا عليه الشيطان" ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (May Allah bepleased with him) reported that a man who had drunk wine was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he asked us to beat him; some struck him with their hands, some with their garments (making a whip) and some with their sandals. When he (the drunkard) had gone, some of the people said: "May Allah disgrace you!" He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said, "Do not say so. Do not help the devil against him"..
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے شراب پی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے مارو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم میں سے کوئی ہاتھ سے مار رہا تھا، کوئی جوتے سے اور کوئی کپڑے سے۔ جب وہ چلا گیا تو بعض لوگوں نے کہا: اللہ تجھے رسوا کرے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسا نہ کہو، اس کے خلاف شیطان کی مدد نہ کرو۔
