العربية (الأصل)
التاسع عشر: عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ما من مسلم يغرس غرساً إلا كان ما أكل منه له صدقة، وما سرق منه له صدقة، ولا يرزؤه أحد إلا كان له صدقة" ((رواه مسلم. )) وفي رواية له: " فلا يغرس المسلم غرساً، فيأكل منه إنسان ولا دابة ولا طير إلا كان له صدقة إلى يوم القيامة". وفي رواية له: " لا يغرس مسلم غرساً، ولا يزرع زرعاً، فيأكل منه إنسان ولا دابة ولا شىء إلا كانت له صدقة" وروياه جميعاً من رواية أنس رضي الله عنه.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a Muslim plants a tree, whatever is eaten from it is charity from him and whatever is stolen is charity and whatever is subtracted from it is charity"..Another narration says: "If a Muslim plants a tree, or sows a field and men and beasts and birds eat from it, all of it is charity from him".
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مسلمان درخت نہیں لگاتا مگر جو کچھ اس میں سے کھایا جائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے، جو چوری ہو وہ بھی صدقہ ہے، اور کوئی بھی اس میں سے کچھ لے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔ (رواہ مسلم) ایک روایت میں ہے: مسلمان کوئی درخت لگائے اور اس میں سے کوئی انسان، جانور یا پرندہ کھائے تو وہ قیامت تک اس کے لیے صدقہ ہے۔ ایک اور روایت میں ہے: کوئی مسلمان درخت لگائے یا کھیتی بوئے اور اس میں سے انسان، جانور یا کوئی بھی چیز کھائے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔
