العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه : قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قاربوا وسددوا، واعلموا أنه لن ينجو أحد منكم بعمله" قالوا: ولا أنت يا رسول الله ؟ قال: "ولا أنا إلا أن يتغمدنى الله برحمة منه وفضل" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Follow the Right Path of Faith strictly, and be steadfast; and keep in mind that none of you can achieve salvation through his (good) actions." Someone asked, "Not even you, O Beloved Messenger of Allah?" He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Not even me, unless Allah grants me His Mercy and Grace"..
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میانہ روی اختیار کرو اور سیدھے راستے پر چلو اور جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے عمل سے نجات نہیں پا سکتا۔ صحابہ نے عرض کیا: آپ بھی نہیں یا رسول اللہ؟ فرمایا: میں بھی نہیں، الا یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل سے ڈھانپ لے۔ (رواہ مسلم)
