العربية (الأصل)
عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "اتقوا النار ولو بشق تمرة فمن لم يجد فبكلمة طيبة" ((متفق عليه)) .
الترجمة الإنجليزية
'Adi bin Hatim (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Guard yourselves against the Fire (of Hell) even if it be only with half a date-fruit (given in charity); and if you cannot afford even that, you should at least say a good word.".
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دوزخ کی آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے سے (صدقہ کر کے) ہی سہی، اور جو اتنا بھی نہ پائے تو اچھی بات کہہ کر (بچے)۔ (متفق علیہ)
