العربية (الأصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إن الله تعالى يرضى لكم ثلاثا، ويكره لكم ثلاثًا: فيرضى لكم أن تعبدوه، ولا تشركوا به شيئًا، وأن تعتصموا بحبل الله جميعًا ولا تفرقوا، ويكره لكم: قيل وقال، وكثرة السؤال، وإضاعة المال" ((رواه مسلم، وتقدم شرحه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily, Allah likes three things for you and disapproves three things for you. He likes that you should worship Him Alone, not to associate anything with Him (in worship) and to hold fast to the Rope of Allah and not to be divided among yourselves; and He disapproves for you irrelevant talk, persistent questioning and the squandering of the wealth.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تین باتوں سے تمہارے لیے راضی ہوتا ہے اور تین باتوں کو ناپسند فرماتا ہے: اس بات سے راضی ہوتا ہے کہ تم صرف اسی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور آپس میں تفرقہ نہ کرو۔ اور ناپسند فرماتا ہے: قیل و قال (بے فائدہ باتیں)، کثرتِ سوال، اور مال کو ضائع کرنا۔ (مسلم)
