العربية (الأصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من حلف فقال: إني بريء من الإسلام، فإن كان كاذبًا، فهو كما قال، وإن كان صادقًا، فلن يرجع إلى الإسلام سالمًا". ((رواه أبو داود))
الترجمة الإنجليزية
Buraidah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If anyone swears that in such and such case he will be free from Islam and afterwards he turns out to be a liar, he will be as he has sworn; but if he is speaking the truth, he will not revert safely to Islam.".
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے قسم کھاتے ہوئے کہا: میں اسلام سے بری ہوں — اگر وہ جھوٹا ہے تو وہ ایسا ہی ہے جیسا اس نے کہا (یعنی اسلام سے خارج ہے)، اور اگر سچا ہے تو بھی وہ اسلام کی طرف سلامتی سے نہیں لوٹے گا۔ (رواہ ابو داؤد)
