العربية (الأصل)
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيمَا يَرْوِي عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ، قَالَ: "إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ، ثُمَّ بَيَّنَ ذَلِكَ: فَمَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كَتَبَهَا اللَّهُ لَهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً، فَإِنْ هُوَ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا، كَتَبَهَا اللَّهُ لَهُ عِنْدَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ، إِلَى سَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ، إِلَى أَضْعَافٍ كَثِيرَةٍ، وَمَنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كَتَبَهَا اللَّهُ لَهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً، فَإِنْ هُوَ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا، كَتَبَهَا اللَّهُ سَيِّئَةً وَاحِدَةً". رواه البخاري ومسلم
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both), from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), among the sayings he related from his Lord (glorified and exalted be He), is that he said: Allah has written down the good deeds and the bad ones. Then He explained it: whoever has intended a good deed and has not done it, Allah writes it down with Himself as a full good deed; but if he has intended it and has done it, Allah writes it down with Himself as from ten good deeds to seven hundred times, or many times over. But if he has intended a bad deed and has not done it, Allah writes it down with Himself as a full good deed; but if he has intended it and has done it, Allah writes it down as one bad deed. It was related by al-Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب عزوجل سے روایت فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دی ہیں، پھر اسے واضح فرمایا: جس نے نیکی کا ارادہ کیا لیکن عمل نہ کیا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے پاس ایک مکمل نیکی لکھتا ہے۔ اگر ارادہ بھی کیا اور عمل بھی کیا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے پاس دس نیکیوں سے لے کر سات سو گنا بلکہ اس سے بھی بہت زیادہ لکھتا ہے۔ اور جس نے برائی کا ارادہ کیا لیکن عمل نہ کیا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے پاس ایک مکمل نیکی لکھتا ہے۔ اور اگر ارادہ کیا اور عمل بھی کیا تو اللہ تعالیٰ اسے صرف ایک برائی لکھتا ہے۔ اسے امام بخاری اور مسلم نے روایت کیا۔
