العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: الصَّوْمُ لِي، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، يَدَعُ شَهْوَتَهُ وَأَكْلَهُ وَشُرْبَهُ مِنْ أَجْلِي، وَالصَّوْمُ جُنَّةٌ(1)، وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَةٌ حِينَ يُفْطِرُ، وَفَرْحَةٌ حِينَ يَلْقَى رَبَّهُ، وَلَخُلُوفُ(2) فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ". رواه البخاري (وكذلك مسلم ومالك والترمذي النسائي وابن ماجه)
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: Allah (mighty and sublime be He) says: Fasting is Mine and it is I who give reward for it. He gives up his desires, his food and his drink for My sake. Fasting is like a shield, and he who fasts has two joys: a joy when he breaks his fast and a joy when he meets his Lord. The change in the breath of the mouth of him who fasts is more fragrant in Allah's estimation than the smell of musk. It was related by al-Bukhari (also by Muslim, Malik, at-Tirmidhi, an-Nasa'i and Ibn Majah).
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دیتا ہوں۔ بندہ اپنی خواہش، اپنا کھانا اور اپنا پینا میری خاطر چھوڑ دیتا ہے۔ روزہ ڈھال ہے، اور روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی افطار کے وقت اور ایک خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔ روزے دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ اسے امام بخاری نے روایت کیا (نیز مسلم، مالک، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے بھی)۔
