العربية (الأصل)
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم قَالَ: "إنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِي عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِ" . حَدِيثٌ حَسَنٌ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ .
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Verily, Allah has pardoned for my sake my Ummah their mistakes, their forgetfulness, and that which they have been compelled to do under duress." A good (hasan) hadith, related by Ibn Majah, al-Bayhaqi, and others.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے میری خاطر میری امت سے غلطی، بھول چوک اور جبر کے تحت کیے گئے عمل معاف فرما دیے ہیں۔ یہ حدیثِ حسن ہے، اسے ابن ماجہ، بیہقی وغیرہ نے روایت کیا ہے۔
