العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي عَمْرٍو وَقِيلَ: أَبِي عَمْرَةَ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: "قُلْت: يَا رَسُولَ اللَّهِ! قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا لَا أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا غَيْرَك؛ قَالَ: قُلْ: آمَنْت بِاَللَّهِ ثُمَّ اسْتَقِمْ" . .
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Abu 'Amr — and he is also called Abu 'Amrah — Sufyan ibn Hadrat 'Abdullah ath-Thaqafi (may Allah be well pleased with him), who said: I said: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), tell me something about Islam which I can ask of no one but you." He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Say: 'I believe in Allah,' and then remain steadfast."
الترجمة الأردية
حضرت ابو عمرو — اور کہا جاتا ہے ابو عمرہ — سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم)! مجھے اسلام کے بارے میں ایسی بات بتائیے جو آپ کے سوا کسی سے نہ پوچھوں۔ ارشاد فرمایا: کہو: میں اللہ پر ایمان لایا، پھر اس پر ثابت قدم رہو۔
