العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ رَقَبَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ كُلُّ صَلاَةٍ يُقْرَأُ فِيهَا فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat 'Ata (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Abu Hurairah said: "In should be recitation in every prayer. What the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) made us hear (by reciting out loud) we make you hear, and what he hid from us (by reciting silently) we hide from you
الترجمة الأردية
عطاء کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: ہر نماز میں قرآت کی جاتی ہے تو جسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سنایا ہم تمہیں سنا رہے ہیں، اور جسے آپ نے ہم سے چھپایا ہم بھی تم سے چھپا رہے ہیں۔
