العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، وَهِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ مَا يَقْطَعُ الصَّلاَةَ قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ الْمَرْأَةُ الْحَائِضُ وَالْكَلْبُ . قَالَ يَحْيَى رَفَعَهُ شُعْبَةُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Qatadah (may Allah be well pleased with him) said: "I aid to Jabir bin Zaid: "What invalidates prayer?" He said: "Hadrat Ibn Abbas used to say: A menstruating woman and a dog." (One of the narrators)Yahya (upon him be peace) said: "Shubah said it was a marfu report
الترجمة الأردية
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا: کون سی چیز نماز کو باطل کر دیتی ہے؟ تو انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم کہتے تھے: حائضہ عورت اور کتا۔ یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ شعبہ نے اسے مرفوعاً روایت کیا ہے۔
