العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كُنَّا مَعَهُ بِجَمْعٍ فَأَذَّنَ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ ثُمَّ قَالَ الصَّلاَةَ . فَصَلَّى بِنَا الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ الصَّلاَةُ قَالَ هَكَذَا صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَا الْمَكَانِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) said concerning Hadrat Ibn 'Umar:"We were with him (Hadrat Ibn 'Umar) in Jam' (Muzdalifah), and he called the Adhan, then the Iqamah, then he led us in praying Maghrib. Then he said: 'The prayer,' and he led us in praying 'Isha', two Rak'ahs. I said: 'What is this prayer?' He said: 'This is how I prayed with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in this place
الترجمة الأردية
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ مزدلفہ میں تھے، تو انہوں نے اذان دی پھر اقامت کہی، اور ہمیں مغرب پڑھائی، پھر کہا: عشاء بھی پڑھ لی جائے، پھر انہوں نے عشاء دو رکعت پڑھائی، میں نے کہا: یہ کیسی نماز ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس جگہ ایسی ہی نماز پڑھی ہے۔
