العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ، قَالَ كَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُهُ هَؤُلاَءِ الْكَلِمَاتِ وَيَرْوِيهِنَّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ " .
الترجمة الإنجليزية
Mus'ab bin Sa'd said that :Sa'd used to teach him these words, narrating from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]: "Allahumma inni a'udhu bika minal-bukhli, wa a'udhu bika minal-jubni, wa a'udhu bika an uradda ila ardhalil-'umuri, wa a'udhu bika min fitnatid-dunya wa 'adhabil-qabr (O Allah, I seek refuge with You from miserliness, and I seek refuge with You from cowardice, and I seek refuge with You from reaching the age of senility, and I seek refuge in You from the trials of this world and the torment of the grave)
الترجمة الأردية
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہیں یہ کلمات سکھایا کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کرتے تھے: "اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ بدترین عمر کی طرف لوٹایا جاؤں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کے فتنے اور عذاب قبر سے"۔
