العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " قُلِ اللَّهُمَّ سَدِّدْنِي وَاهْدِنِي " . وَنَهَانِي عَنِ الْجُلُوسِ عَلَى الْمَيَاثِرِ وَالْمَيَاثِرُ قَسِّيٌّ كَانَتْ تَصْنَعُهُ النِّسَاءُ لِبُعُولَتِهِنَّ عَلَى الرَّحْلِ كَالْقَطَائِفِ مِنَ الأُرْجُوَانِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat ' Ali (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said to me: "Say: O Allah, make me steadfast and guide me." And he forbade me to sit on Al-Mayathir." Al-Mayathir: Qassi which the women used to put on the saddles for their husbands, such as red cushions
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: کہو: اے اللہ! مجھے ثابت قدم رکھ اور مجھے ہدایت عطا فرما۔ اور آپ نے مجھے میاثر (سرخ گدّوں) پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ میاثر وہ قسّی کپڑے ہیں جو عورتیں اپنے شوہروں کے لیے سواری کے زین پر بچھاتی تھیں، جیسے سرخ گدّے۔
