العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَقْبِيَةً وَلَمْ يُعْطِ مَخْرَمَةَ شَيْئًا فَقَالَ مَخْرَمَةُ يَا بُنَىَّ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ قَالَ ادْخُلْ فَادْعُهُ لِي . قَالَ فَدَعَوْتُهُ فَخَرَجَ إِلَيْهِ وَعَلَيْهِ قِبَاءٌ مِنْهَا فَقَالَ " خَبَّأْتُ هَذَا لَكَ " . فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَلَبِسَهُ مَخْرَمَةُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Miswar bin Makhramah (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] distributed some Qaba's but he did not give anything to Makhramah. Makhramah said: 'O my son, let us go to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW].' So I went with him and he said: 'Go in and call him for me.' So I called him, and he came out wearing one of the Qaba's. He said: 'I kept this for you.' And he looked at him, and Makhramah put it on
الترجمة الأردية
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ قبائیں تقسیم فرمائیں لیکن مخرمہ کو کچھ نہ دیا۔ مخرمہ نے کہا: بیٹا! چلو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چلتے ہیں۔ میں ان کے ساتھ گیا، انہوں نے کہا: اندر جاؤ اور آپ کو میرے لیے بلاؤ۔ میں نے آپ کو بلایا تو آپ ایک قبا پہنے باہر تشریف لائے۔ آپ نے فرمایا: میں نے یہ تمہارے لیے رکھی تھی۔ اور آپ نے ان کی طرف دیکھا تو مخرمہ نے اسے پہن لیا۔
