العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَكَانَ جَعَلَ فَصَّهُ فِي بَاطِنِ كَفِّهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَطَرَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ فَكَانَ يَخْتِمُ بِهِ وَلاَ يَلْبَسُهُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] put on a ring of gold, and he used to wear its stone (Fass) next to his palm. Then the people started to wear rings of gold too. Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] threw it away, and the people threw their rings away too. Then he took a ring of silver and he used to seal letters with it, but he did not wear it
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہنی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ پھر لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں پہننا شروع کیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھینک دیا تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔ پھر آپ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس سے خطوط پر مہر لگایا کرتے تھے لیکن اسے پہنتے نہیں تھے۔
