العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، أَنَّهُمْ سَأَلُوا أَنَسًا عَنْ خَاتَمِ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ خَاتَمِهِ مِنْ فِضَّةٍ . وَرَفَعَ إِصْبَعَهُ الْيُسْرَى الْخِنْصَرَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Thabit (may Allah be well pleased with him) narrated that They asked Hadrat Anas about the ring of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and he said: "It is as if I can see the shining of his silver ring, and he raised his left little finger
الترجمة الأردية
حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: گویا میں ابھی بھی آپ کی چھنگلیا (چھوٹی انگلی) پر اس کی چمک دیکھ رہا ہوں۔
