العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِنْ قِبَلِ كَفِّهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ الذَّهَبِ فَأَلْقَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَاتَمَهُ وَقَالَ " لاَ أَلْبَسُهُ أَبَدًا " . وَأَلْقَى النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] put on a ring of gold and put its stone toward his palm. Then the people started to wear rings of gold. Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] threw away his ring and said: 'I will never wear it again,' and the people threw away their rings
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا۔ پھر لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر تشریف فرما ہو کر اسے اتار دیا اور ارشاد فرمایا: میں یہ انگوٹھی پہنتا تھا اور نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتا تھا۔ پھر آپ نے اسے پھینک دیا اور فرمایا: اللہ کی قسم! میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔ تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔
