العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ سَأَلَهُ هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ إِنَّمَا كَانَ شَىْءٌ فِي صُدْغَيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Qatadah (may Allah be well pleased with him) :That he asked Hadrat Anas: "Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] dye his hair? He said: "His gray hair didn't go far, it was only a little at his temples
الترجمة الأردية
حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب لگایا تھا؟ انہوں نے فرمایا: (سفید بالوں کی) اتنی نوبت نہیں آئی تھی، صرف آپ کی پٹیوں (کنپٹیوں) پر تھوڑا سا تھا۔
