العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ رَجُلاً اطَّلَعَ مِنْ جُحْرٍ فِي بَابِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِدْرَى يَحُكُّ بِهَا رَأْسَهُ فَلَمَّا رَآهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكَ تَنْظُرُنِي لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ إِنَّمَا جُعِلَ الإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) As-Saidi that:a man looked through a hole in the door of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who had with him a kind of comb with which he was scratching his head, When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw him he said: "If I had known that you were watching me, I would have stabbed you in the eye with this. This rule of asking permission has been ordained so that one may not look unlawfully (into people's houses)
الترجمة الأردية
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے کے سوراخ سے جھانکا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مِدری (کنگھی نما چیز) تھی جس سے آپ اپنا سر کھجا رہے تھے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دیکھا تو ارشاد فرمایا: اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم مجھے دیکھ رہے ہو تو میں اسے تمہاری آنکھ میں چبھو دیتا۔ اجازت مانگنے کا حکم نظر (کی حفاظت) کی وجہ سے ہی دیا گیا ہے۔
