العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، - وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ - عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ جَاءَنِي أَبُو بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ بِكِتَابٍ فِي رُقْعَةٍ مِنْ أَدَمٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " هَذَا بَيَانٌ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ } " . فَتَلاَ مِنْهَا آيَاتٍ ثُمَّ قَالَ " فِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الإِبِلِ وَفِي الْعَيْنِ خَمْسُونَ وَفِي الْيَدِ خَمْسُونَ وَفِي الرِّجْلِ خَمْسُونَ وَفِي الْمَأْمُومَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ وَفِي الْجَائِفَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ وَفِي الْمُنَقِّلَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ فَرِيضَةً وَفِي الأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ وَفِي الأَسْنَانِ خَمْسٌ خَمْسٌ وَفِي الْمُوضِحَةِ خَمْسٌ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrate that Az-Zuhri said: "Hadrat Abu Bakr bin Hazm brought me a letter on a piece of leather (which was ) from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): 'This is a statement from Allah and His Messenger: 'O you who believe! Fulfill (your obligations. And he quoted some Verses from it. Then he said: 'For a soul, one hundred camels; for an eye, fifty camels; for a hand, fifty; for a foot, fifty; for a blow to the head that reaches the brain, one-third of the Diyah: for a hand, fifty; for a stab wound that penetrates deeply, one-third of the Diyah; for a blow that breaks a bone, fifteen camels; for fingers, ten each; for teeth, five each; for a wound that exposes the bone, five. (Daif)
الترجمة الأردية
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: حضرت ابو بکر بن حزم میرے پاس چمڑے کے ایک ٹکڑے پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا خط لے کر آئے (جس میں لکھا تھا): یہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے بیان ہے۔ 'اے ایمان والو! عہدوں کو پورا کرو۔' پھر اس میں سے آیات تلاوت کیں۔ پھر فرمایا: جان میں سو اونٹ ہیں، آنکھ میں پچاس، ہاتھ میں پچاس، پاؤں میں پچاس، مامومہ (سر کا ایسا زخم جو دماغ تک پہنچے) میں تہائی دیت، جائفہ (پیٹ کا گہرا زخم) میں تہائی دیت، منقّلہ (ہڈی ٹوٹنے والا زخم) میں پندرہ اونٹ فریضہ ہیں، انگلیوں میں دس دس، دانتوں میں پانچ پانچ، اور موضحہ (ہڈی نظر آنے والا زخم) میں پانچ (اونٹ) ہیں۔
