العربية (الأصل)
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَضَى فِي الْجَنِينِ يُقْتَلُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِيدَةٍ فَقَالَ الَّذِي قَضَى عَلَيْهِ كَيْفَ أُغَرَّمُ مَنْ لاَ شَرِبَ وَلاَ أَكَلَ وَلاَ اسْتَهَلّ وَلاَ نَطَقَ فَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّمَا هَذَا مِنَ الْكُهَّانِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Sa'eed bin Al-Musayyab (may Allah be well pleased with him) that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ruled that for a fetus which is killed in the mother's womb, a male or female slave be given (as Diyah). The one against whom he passed this ruling said: "How can I pay blood money for one who neither ate nor drank, or shouted or cried (at the moment of birth)? Such a one should be overlooked." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "This is one of the soothsayers
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس جنین کے بارے میں فیصلہ فرمایا جو ماں کے پیٹ میں قتل ہو جائے کہ اس کے بدلے ایک غلام یا لونڈی (غُرّہ) دی جائے۔ جس شخص کے خلاف فیصلہ ہوا اس نے کہا: میں اس کی دیت کیسے دوں جس نے نہ پیا، نہ کھایا، نہ چلایا، نہ بولا، ایسے کا خون رائیگاں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ تو کاہنوں میں سے ہے۔
