العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ أَقَامَ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ ثَلاَثَ رَكَعَاتٍ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى - يَعْنِي - الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ ذَكَرَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ صَنَعَ بِهِمْ مِثْلَ ذَلِكَ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Salamah bin Kuhail (may Allah be well pleased with him) said: "I saw Sa'eed bin Jubari in Jam'.[1] He stood and prayed Maghrib, three Rak'ahs, then he stood and prayed 'Isha', two Rak'ahs. Then he mentioned that Hadrat Ibn 'Umar had done the same thing in that place, and he mentioned that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) has done the same thing in that place. [1] Meaning Al-Muzdalifah
الترجمة الأردية
سلمہ بن کہیل کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کو مزدلفہ میں دیکھا، انہوں نے اقامت کہی، اور مغرب کی نماز تین رکعت پڑھی، پھر اقامت کہی، اور عشاء کی نماز دو رکعت پڑھی، پھر انہوں نے ذکر کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے ان کے ساتھ اسی جگہ میں ایسا ہی کیا، اور ذکر کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( بھی ) اس جگہ میں ایسا ہی کیا تھا۔
