العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ اشْتَرَكْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ، وَسَعْدٌ، يَوْمَ بَدْرٍ فَجَاءَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ وَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَعَمَّارٌ بِشَىْءٍ .
الترجمة الإنجليزية
It was narratd that Hadrat 'Abdullah said: "Sa'd, 'Ammar and I entered into a partnership on the Day of Badr, (agreeing to share) whatever was allotted to us. 'Ammar and I did not get anything. But sa'd got two prisoners
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے، حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بدر کے دن شراکت کی (کہ جو بھی ملے آپس میں بانٹیں گے)۔ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ دو قیدی لے کر آئے اور میں اور حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھ نہ لا سکے۔
