العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنَّا نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا عَلَى نَاضِحٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ " . قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ " أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ " . قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ . قَالَ " أَتَبِيعُنِيهِ بِكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ " . قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَكَ . قَالَ أَبُو نَضْرَةَ وَكَانَتْ كَلِمَةً يَقُولُهَا الْمُسْلِمُونَ افْعَلْ كَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "We were traveling with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and I was riding a camel. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgive you?', I said, I said, 'Yes, it is yours, O the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah.' He said: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgive your?' I said: 'Yes, it is yours, O the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of "Allah.' He said: 'Will you sell it to me for such and such, may Allah forgives you?' I said: 'Yes, it is yours. '''(One of the narrators) Abu Nadrah said: "This became a phrase that was used by the Muslims: 'Do such and such, may Allah forgive you
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر کر رہے تھے اور میں ایک اونٹ پر سوار تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے مجھے اتنے اتنے میں بیچو گے، اللہ تمہیں بخشے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، یہ آپ کا ہے یا نبی اللہ! فرمایا: اسے مجھے اتنے اتنے میں بیچو گے، اللہ تمہیں بخشے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، یہ آپ کا ہے یا نبی اللہ! فرمایا: اسے مجھے اتنے اتنے میں بیچو گے، اللہ تمہیں بخشے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، یہ آپ کا ہے۔ ابونضرہ نے فرمایا: یہ ایک محاورہ بن گیا تھا جو مسلمان استعمال کرتے تھے: فلاں کام کرو، اللہ تمہیں بخشے۔
