العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُبَاعُ الصُّبْرَةُ مِنَ الطَّعَامِ بِالصُّبْرَةِ مِنَ الطَّعَامِ وَلاَ الصُّبْرَةُ مِنَ الطَّعَامِ بِالْكَيْلِ الْمُسَمَّى مِنَ الطَّعَامِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hadrat Zubair narrated that he heard Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah say:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: ' A heap of grain should not be sold for a heap of grain, or for a heap of grain of known measure
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غلّے کا ڈھیر غلّے کے ڈھیر کے بدلے نہ بیچا جائے اور نہ غلّے کا ڈھیر جس کا پیمانہ معلوم نہ ہو ایک مقررہ پیمانے کے غلّے کے بدلے بیچا جائے۔
