العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَمْلَى عَلَىَّ نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا تَبَايَعَ الْبَيِّعَانِ فَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ مِنْ بَيْعِهِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا أَوْ يَكُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ فَإِنْ كَانَ عَنْ خِيَارٍ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated from Ibn Juraij:"Nafi dictated to me, from Hadrat Ibn 'Umar who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'the two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated, unless they have both chosen to conclude the transaction. If they have both chosen to conclude the transaction, then the transactions binding." (Sahih)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بیچنے والا اور خریدنے والا بیع کریں تو دونوں میں سے ہر ایک کو اپنی بیع سے رجوع کا اختیار ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں یا ان کی بیع خیار سے ہو۔ پس اگر خیار سے ہو تو بیع لازم ہو گئی۔
